Sufinama

بنگال کا اردو ادب

انیسویں صدی میں

صفحات : 671

بنگال کا اردو ادب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر کتاب "بنگال کا اردو ادب" بنگال کی ادبی تاریخ پر مشتمل ہے۔ بنگال میں اردو ادب کی تاریخ سترہویں صدی عیسوی سے شروع ہوتی ہے ۔زیر نظر کتاب میں مصنف نے بنگال میں اردو کے ارتقاء کی مفصل تاریخ بیان کرتے ہوئےاردو نثر کی ترقی میں فورٹ ولیم کالج کی خدمات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ سترہویں صدی کی ابتداء میں صوفیاء کرام کی جدو جہد اور کوشش کی وجہ سے پنڈو،مدنا پور میں اردو کا چلن ہونے لگا تھا، اور پیروں اور ان کے نو مسلم مریدوں کے درمیان اُردو زبان ہی ذریعہ گفتگو بنی، اس حقیقت کے تحت بھی اردو خدمات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ پیش نظر کتاب کے مطالعہ سے بنگال کی تاریخ میں اردو کی ترقی و ترویج کے مختلف رنگ ابھر کر سامنے آتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے