Sufinama

بابا شیخ فرید الدین گنج شکر

حالات زندگی اور تعلیمات

V4EBook EditionNumber : 001

سن اشاعت : 1973

صفحات : 49

بابا شیخ فرید الدین گنج شکر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب بابا فرید الدین گنج شکر کی مختصر سوانحی عمری ہے۔ در اصل پہلے یہ کتاب انگریزی زبان میں تھی تاہم بعد میں اسکو اردو میں ترجمہ کیا گیا اور اردو میں ترجمہ کرتے وقت ہو بہو انگریزی کتاب کے مباحث کو اس ترجمہ میں نہیں شامل کیا گیا ہے بلکہ اردو میں جو ضروری اور اہم مباحث تھے انہیں کو اس میں شامل کیا ہے، اس کے علاوہ شیخ فرید کا وہ کلام جو گورو گرنتھ صاحب میں درج ہے اس کے کچھ حصے کا اردو ترجمہ مع اصل پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے