Sufinama

بابا گرو نانک دیو جی اور ان کی مقدس تعلیمات

سن اشاعت : 1972

صفحات : 50

بابا گرو نانک دیو جی اور ان کی مقدس تعلیمات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب توحید اور قومی یکجہتی کے علمبردار بابا گرو نانک دیو جی کے مقدس جیون اور ان کی بین الاقوامی تعلیمات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں بابا شاہ فقیر کی مختصر حالت زندگی اور جوہر تعلیمات کو منظر عام پر پر لایا گیا ہے۔ گرو نانک سیکھ گروؤں میں پہلے گرو تھے۔ گرو نانک دیو جی کو زمانے کا عظیم ترین مذہبی موجد قرار دیا جاتا ہے انہوں نے دور دور سفر کرکے لوگوں کو ایک خدا کا پیغام پہنچایا ہے، اور لوگوں کو سمجھایا کہ رب دنیا کی ہر تخلیق میں جلوہ گر ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے