Sufinama

صفحات : 98

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

اصحاب صفہ اور تصوف کی حقیقت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

امام اب تیمیہ کی یہ مختصر کتاب غیر اسلامی تصوف کے خلاف ایک معتبر تصنیف ہے ، در اصل اصحاب صفہ کے ساتھ مختلف طرح کے اوہام و خرافات کو منسوب کیا جاتا رہا ، کبھی اصحاب صفہ کو چلہ قش صوفی کی شکل میں پیش کیا گیا تو کبھی اصحاب صفہ کی آڑ لیکر تصوف کو رواج دینے کی کوشش کی گئی اس طرح کی بیجا کوششوں کے خلاف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ نے محکم طرز استدلال سے مذکورہ چیزوں کی تردید کی ہے، اپنے مستحکم استدلال کے بابت یہ کتاب عوام الناس میں کافی مقبول ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے