For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
पुस्तक: परिचय
یہ شعری مجموعہ نعت و حمد پر مشتمل ہے۔ جس میں اولیاء کی شان میں مناقب کو بھی بیان کیا گیا ہے خواہ خواجہ اجمیری ہوں یا غوث پاک تمام بزرگان صوفیہ کی شان میں مناقب بیان کئے گئے ہیں۔