Sufinama

प्रकाशन वर्ष : 1897

पृष्ठ : 125

अनुवादक : मौलवी मौलाबख्श

anwar-ul-auliya
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

یہ کتاب اسرار الاولیا کا ترجمہ ہے جو بائیس فصلوں پر مشتمل ہے ۔ مصنف نے ان بائیس فصلوں میں تصوف کے رموز اوقاف کو بہت ہی خوبصورتی سے بیان کیا ہے چونکہ مصنف خود بھی صوفیہ کی فہرست میں ایک اعلی مقام رکھتے ہیں اس لئے ان کے کلام کی تاثیر بھی ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں عشق حقیقی کے اسرار و رموز کے بیان کے ساتھ ساتھ عابدوں اور درویشوں کے احوال بھی بیان کئے ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ رزق ، توبہ، بندگی ، خدمت بزرگان ، خرقہ ، گلیم ، فقر ، ذکر محبت، توکل ، کلاہ ، عقیدہ اور کشف و کرامات کے بارے میں بات کی ہے ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
बोलिए