Sufinama

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशन वर्ष : 1982

पृष्ठ : 476

ameer khusrau dehlavi
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

اس کتاب میں امیر خسرو کی حیات اور ان کی شاعری کو موضوع سخن بنایا گیا ہے ۔ سب سے پہلے ان کے آبا و اجداد کے بارے میں بحث کی گئی ہے ۔ اس کتاب میں خاص بات یہ ہے کہ مصنف نے امیر خسرو کے مولد کے بارے میں الگ رائے قائم کی ہے وہ یہ کہ اکثر محققین کے نزدیک خسرو کی جائے پیدائش پٹیالی قرار دیا ہے مگر مصنف نے ان کا مولد دہلی قرار دیا ہے اور اس کے لئے متعدد شواہد بھی پیش کئے ہیں ۔اس کے علاوہ ان کی ہندوی شاعری اور فارسی شاعری پر سیر حاصل بات کی گئی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
बोलिए