Sufinama

V4EBook EditionNumber : 001

سن اشاعت : 1915

صفحات : 52

علامات قیامت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب علامات قیامت کے موضوع پر لکھی گئی ہے ۔جس کا مقصد لوگوں کو عبادات کی طرف رغبت دلانا ہوتا ہے۔ اس میں سب سے پہلے ان علامات کا ذکر کیا گیا ہے جو واضح ہو چکی ہیں جیسے قسطنطنیہ پر قبضہ وغیرہ اس کے بعد ان بڑی بڑی علامات کا تذکرہ کیا گیا ہے جو اظہر من الشمس ہونگی جیسے مہدی کا ظہور، دجال کا خروج ، عیسی علیہ السلام کا نزول آفتاب کا مغر ب سے طلوع وغیرہ اس کے بعد اور بھی چھوٹی چھوٹٰی علامات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اصل میں فارسی زبان میں تھی جس کو مولوی نور محمد نے ترجمہ کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے