چادر
عرس کے ساتھ اس رسم کو منایا جاتا ہے، چادر عزت کی علامت ہے، مرید چادر کے چاروں کونوں کو پکڑ کر کھڑے ہوتے ہیں اور ساتھ ساتھ باقی مرید چلتے ہیں، چاروں کونوں سے پکڑ کر چادر سر کے اوپر ٹانگ لی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ قوال چادر پڑھتے ہیں، عرس کے علاوہ باقی دنوں میں بھی چادر پیش کرنے کے دوران چادر پڑھی جاتی ہے۔
1876 -1936
معروف نعت گو شاعر اور ’’بے خود کئے دیتے ہیں انداز حجابانہ‘‘ کے لیے مشہور