بلیا کے شاعر اور ادیب
کل: 9
عارف بلیاوی
1912 - 1971
مشاعروں کے مرد میداں، خوش فکر، زود گو، شگفتہ بیان اور اچھے شاعر تھے۔
آسی غازیپوری
1834 - 1917
چودھویں صدی ہجری کے ممتاز صوفی شاعر اور خانقاہ رشیدیہ جون پور کے سجادہ نشیں
ارشدالقادری
1925 - 2002
برصغیر کے معروف عالمِ دین اور مقرر
ابراہیم عاجزؔ
1834 - 1882
اردو اور فارسی کا عظیم شاعر
جوہر شیخ پوری
1910
نشور واحدی
1912 - 1983
حلیم مسلم کالج، کانپور میں بحیثیت مدرس اور معروف صوفی شاعر
قاسم رشک
1936
- پیدائش : بلیا
- سکونت : مغربی بنگال
رمزی شاہا آبادی
2005
- پیدائش : بلیا