بدایوں کے شاعر اور ادیب
کل: 49
عبدالماجد بدایونی
احمداللہ مذنبؔ
علی احمد خان اسیرؔ
الف خان جولاںؔ
انوارالحق انوارؔ
اعجاز احمد معجزؔ
فراست اللہ فراستؔ
غلام مصطفیٰ خان
حاجی عبدالقدیر
حکیم احمد حسن وفاؔ
حکیم ظہور محمد
حشر بدایونی
- سکونت : بدایوں
حیات بدایونی
اکرام اللہ محشرؔ
عنایت احمد نقوی
کشش بدایونی
محشر بدایونی
- سکونت : بدایوں
محمدالقادری ہادیؔ
فانی بدایونی کے ممتاز شاگرد اور تذکرۂ فانی کے مصنف
- پیدائش : بدایوں
قمر بدایونی
’’بزم اکبر‘‘ کے مصنف اور اکبر الہ آبادی سے مخلصانہ تعلقات کے لئے مشہور
قمرالدین قمرؔ
قمرالحسن قمرؔ
راغب بدایونی
روشن بدایونی
عزیز بریلوی اور امیر مینائی کے شاگرد
سالم القادری بدایونی
خانقاہ قادریہ، بدایوں کے سابق سجادہ نشیں
شفق بدایونی
- پیدائش : بدایوں
- سکونت : بدایوں
- وفات : شاہجہاں پور
حاجی وارث علی شاہ کے معتقد
شاہ عبدالقادر بدایونی
تاج الفحول کے خطاب سے معروف، خانقاہ قادریہ، بدایوں کے سجادہ نشیں
شاہ فضل رسول بدایونی
خانقاہ قادریہ، بدایوں کے ممتاز صوفی
سبطین بدایونی
بحیثیت نثار، شاعر، صحافی، مترجم اور مصنف مشہور
اسیدالحق قادری
برصغیر کے معروف عالم دین، نقاد اور خانقاہ قادریہ، بدایوں کے ممتاز فرد
ضیا بدایونی
گوالیار اسٹیٹ میں ڈائریکٹر محکمہ نگہداشت مویشیاں کی حیثیت سے تقرر
ضیاؤالدین نخشبی
حضرت نظام الدین اؤلیا کے ہمعصر اور سلک السلوک کے مصنف