شری کرشن کے صوفی اقوال
انسان محبت سے حسد سے یا خوف سے جس کسی میں پوری طرح اپنے آپ کو لگا لیتا ہے وہ ویسا ہی ہو جاتا ہے۔
زندگی کی ایک خاص عبادت یہ ہے کہ انسان ایسی بات کرے جس سے کسی کا دل نہ دکھے، مادر ساتھ ہی سچا مفید اور پیارا ہو یہ کہ وہ اسی زبان سے خدا کا ذکر کرے۔