Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Makhdoom Sajjad Pak's Photo'

مخدوم سجاد پاک

1816 - 1881 | داناپور, بھارت

خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، شاہ ٹولی، داناپور کے بانی اور مشہور صوفی شاعر حضرت شاہ اکبر داناپوری کے والد محترم

خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، شاہ ٹولی، داناپور کے بانی اور مشہور صوفی شاعر حضرت شاہ اکبر داناپوری کے والد محترم

مخدوم سجاد پاک کے صوفی اقوال

کم سونا یعنی نیند میں اعتدال رکھنا، غفلت میں نہ پڑنا، زیادہ بیداری خدا کی یاد، عبادت اور مجاہدے کے لیے ہو۔

کم بولنا، زبان کو فضول گوئی، غیبت اور لغو باتوں سے بچانا اور صرف وہی بات کہنا جو خدا کی یاد دلائے یا جس میں بھلائی ہو۔

کم کھانا، نفس پر قابو پانے اور روحانی ترقی کے لیے کھانے میں میانہ روی اور سادگی اختیار کرنا۔

Recitation

بولیے