Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

بو علی شاہ قلندر

1209 - 1324 | پانی پت, بھارت

ہندوستان کے مشہور صوفی اور خواجہ نظام الدین اولیا کے معاصر

ہندوستان کے مشہور صوفی اور خواجہ نظام الدین اولیا کے معاصر

بو علی شاہ قلندر کے صوفی اقوال

نفس کو اچھی طرح سمجھ، جب تو نفس کو جان لے گا تو دنیا کو پہچان سکے گا اور اگر تو روح کو پہچان لے تو عقبیٰ کو پہچان لے گا۔

عاشقی اختیار کر، دونوں جہاں کو معشوق کا حسن تصور کر۔

Recitation

بولیے