Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Amir Khusrau's Photo'

امیر خسرو

1253 - 1325 | دہلی, بھارت

خواجہ نظام الدین اولیا کے چہیتے مرید اور فارسی و اردو کے پسندیدہ صوفی شاعر، ماہر موسیقی، انہیں طوطی ہند بھی کہا جاتا ہے۔

خواجہ نظام الدین اولیا کے چہیتے مرید اور فارسی و اردو کے پسندیدہ صوفی شاعر، ماہر موسیقی، انہیں طوطی ہند بھی کہا جاتا ہے۔

امیر خسرو کے صوفی اقوال

خدا تجھ پر رحم کرے تو تُو اس کی مخلوق پر رحم کر۔

بڑا آدمی وہ ہے جس کی آواز سیکڑوں ہزاروں تک پہنچتی ہے اور اس سے بھی بڑا وہ ہے جس کی آواز لاکھوں کروڑوں تک پہنچتی ہے اور دنیا میں سب سے بڑا وہ ہے جس کی آواز تمام نبی نوعِ انسان تک پہنچتی ہے جس کا پیام جس قدر سادہ الفاظ میں ہوگا اسی قدر زیادہ انسانوں تک پہنچے گا۔

کاش! لوگ اپنے حق پر راضی رہیں اور انصاف انہیں عزیز ہو جائے۔

عقل سے بہتر ہمارا کوئی رفیق نہیں۔

جب نیک اور بدسب گزر جاتے ہیں تو بہتر ہے کہ تیسرا نام نیکی سے زندہ رہے۔

Recitation

بولیے