صابری برادران پاکستان کا ایک موسیقی گروہ (بینڈ) تھا جو صوفیانہ کلام اور قوالی گاتا تھا۔ اس کے روح رواں غلام فرید صابری اور مقبول احمد صابری تھے اس کے علاوہ کمال صابری اور محمود صابری بھی پیش پیش رہے۔