Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Rabia Basri's Photo'

رابعہ بصری

710 - 801 | بصرہ, عراق

قرونِ اولیٰ کی معروف صوفی شخصیت

قرونِ اولیٰ کی معروف صوفی شخصیت

رابعہ بصری

صوفی اقوال 17

اگر تم دنیا سے فارغ ہو تو دنیا کی برائی بھلائی کی تمہیں پروا نہیں ہوسکتی۔

  • شیئر کیجیے

اے نفس! تو خدا سے محبت کا دعویدار ہے اور اس کی نافرمانی بھی کرتا ہے، اگر تو محبت میں صادق ہے تو اپنے رب کی اطاعت بھی کر محبت کرنے والا اپنے محبوب کی اطاعت ضرور کرتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

جو کام حکمت سے خالی ہے وہ آفت ہے جو خاموشی حکمت سے خالی ہے وہ غفلت ہے جو نظر حکمت سے خالی ہے وہ ذلت ہے۔

  • شیئر کیجیے

مجھے اجر و ثواب کی امید اس وقت ہوتی ہے جب اپنے اعمال و عبادت کو ہلکا سمجھتی ہوں اور اس وقت جب کہ میرا اعتماد محض خدائے رحمٰن کے فضل و کرم پر رہتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

محب ازلی و ابدی ہے۔

  • شیئر کیجیے

"بصرہ" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے