تلاش کا نتیجہ "bab e haram muzaffar warsi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہنر ہے شاعری شطرنج شوق ہے میرایہ جائداد مظفرؔ ملی ہے ورثے میں
آنکھیں تری باب حرمنور ازل تری جبیں
عزت ہوئی جہاں میں مظفرؔ کی آپ سےزر سے ہوئی نہ جبہ و دستار سے ہوئی
جب بھی ذکر شہداء دل نے مظفرؔ چھیڑاآنکھ اک زخم بنی زخم سے ٹپکا پانی
کاندھوں پہ اپنے لوگ اسے لے گئے کہاںپیروں سے اپنے چل کے مظفرؔ نہیں گیا
باب حرم
مظفر وارثی
1976شاعری
1992شاعری
1984شاعری
نور ازل
حصار
1988شاعری
الحمد
1984
برف کی ناؤ
شاعری
ستاروں کی آبجو
1988
کعبۂ عشق
1989شاعری
لہو کی ہریالی
از حریم تا حرم
محمد رضا عباسی
1993
کھلے دریچے بند ہوا
دی حرم
این ایم پنزر
اصلی میلاد اکبر وارثی
محمد اکبر وارثی
ظفرالولیہ بی مظفر و علیہ
عبداللہ محمد المکی الآصفی
1974
سوچتے سوچتے دل ڈوبنے لگتا ہے مراذہن کی تہ میں مظفرؔ کوئی دریا تو نہیں
سمجھ رہا ہوں مظفرؔ اسے شریک سفرجو میرے ساتھ قدم دو قدم چلا بھی نہیں
نظر آیا تھا سر بام مظفرؔ کوئیپہنچا دیوار کے نزدیک تو سایا نکلا
کھلتے ہیں در کچھ اور مظفرؔ شعور کےکرتا ہوں جب میں بات خدا کی رسولؐ کی
محفلوں میں کیا لوگوں نے مظفرؔ کی تلاشوہ بھٹکتا ہوا افکار کی وادی میں ملا
کاہکشاں کے خواب مظفرؔ دیکھ رہا تھااور بیداری ریت کے ٹیلے پر لے آئی
رہ کے محدود وسائل کی مظفرؔ نے بسرپاؤں پھیلا کر کبھی چادر کی پیمائش نہ کی
پیار ہر چند جھلکتا ہے ان آنکھوں سے مگرزخم بھرتے ہیں مظفرؔ کہیں تلواروں سے
لہو رگوں میں مظفرؔ چھڑائے مہتابیملے ہے کیا اسے چنگاریاں چبھونے سے
اک نسل سخن مجھ میں ہے آباد مظفرؔصورت نئی ہر لفظ کے اندر سے نکالوں
رستہ رستہ ایک عجائب گاہ مظفرؔہنستی آنکھوں سے جانا ششدر آ جانا
اس قدر شوق در آمد ہے مظفرؔ ہم کوسوچتے رہتے ہیں رسوائی کہاں سے آئے
ہر سانس نئے زخم لگاتی ہے مظفرؔٹکڑے مرے اک روز یہ تلوار نہ کر دے
میں لٹ گیا ہوں مظفرؔ حیات کے ہاتھوںسنے گی کس کی عدالت مقدمہ میرا
جن کے سینوں میں دھڑکتا تھا مظفرؔ میرا دلآج میں ان کے لیے بھولی کہانی ہو گیا
You have remaining out of 5 free poetry pages per month. Log In or Register to become Rekhta Family member to access the full website.
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books