سلام
سلام کے آغاز میں حضرت محمد پاک، اہل بیت پاک اور ائمہ اہل بیت پر درود بھیجا جاتا ہے۔ یہ ایک دعا ہوتی ہے، سلام کا معنی سلامتی ہے۔
آپ کی بیعت سلسلۂ عالیہ وارثیہ میں ہے ۔ آپ کے خمیر میں عشق و محبت کوٹ کوٹ کر بھرا ہے ان کا کلام زیادہ تر غزلیات کے علاوہ نعت و سلام کا ہے ۔
1902 -1991
آگرہ کے معروف ادیب و شاعر اور خانقاہ نیازیہ، آگرہ کے سابق سجادہ نشیں