Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Sheikh Burhanuddin Ghareeb's Photo'

Sheikh Burhanuddin Ghareeb

1240 - 1340 | Aurangabad, India

Sufi Quotes of Sheikh Burhanuddin Ghareeb

جس گھر میں کتا یا تصویر ہوتی ہے وہاں فرشتۂ رحمت داخل نہیں ہوتا، اس سلسلہ میں یہ صوفیانہ نکتہ بتایا کہ نفس کتا ہے اور خدا کے علاوہ کسی اور کی محبت تصویر ہے۔

انسان جب کمال کو پہنچتا ہے تو اس کی نظر اپنے عیوب پر زیادہ پڑتی ہے۔

Recitation

Speak Now