Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

Sheikh Abdul Haque Rudaulvi

Rudauli, India

Sufi Quotes of Sheikh Abdul Haque Rudaulvi

فقر خدا کے نور کا ایک خزانہ ہے۔

دنیا میں اس طرح رہو جیسے کوئی مسافر رہتا ہے۔

منصور بچہ تھا کہ ضبط نہ کر سکا اور انا الحق کہہ کر اسرارِ الٰہی کو فاش کر دیا، مرد وہ ہیں جو دریا کے دریا سما لیتے ہیں اور ظاہر نہیں ہونے دیتے۔

Recitation

Speak Now