طریقہ مجددیہ میں چار دریا فیض کے ہیں، نقشبندی قادری چشتی اور سہروردی لیکن اول غالب ہے۔
Share this
لائقِ پیری وہ شخص ہے کہ ضروری مسائل کا علم رکھتا ہو، مقاماتِ عشرہ صوفیہ مثل توکل و قناعت، زہد و صبر حاصل ہوں، اربابِ دنیا کی صحبت سے اجتناب رکھتا ہو، مشائخِ کرام کی صحبت سے فیض یافتہ ہو۔
Share this
کھانے میں ایک رضائے نفس ہے اور ایک حق نفس، رضائے نفس غذا بہت لطیف اور حق نفس بہ مقدار توانائی ادائے فرض و سنت۔
You have exhausted your 5 free content pages. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.