Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Malik Bin Deenar's Photo'

Malik Bin Deenar

- 748 | Kasaragod, India

Sufi Quotes of Malik Bin Deenar

جو شخص لوگوں کے ساتھ باتیں کرنا اور مشغول ہونا بہ نسبت خدا کی یاد اور عبادت کے زیادہ پسند کرتا ہے اس کا علم تھوڑا، دل اندھا اور عمر رائیگاں ہے۔

جو شخص خواہشاتِ نفس کی طلب میں مشغول رہتا ہے، شیطان اس کی گمراہی سے بے فکر ہو جاتا ہے۔

Recitation

Speak Now