Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

Khwaja Usman Harooni

1141 - 1220

Sufi Quotes of Khwaja Usman Harooni

خدا تین گروہ کی طرف نظرِ رحمت سے دیکھتا ہے اور وہ لوگ عرش کے نیچے ہوں گے۔

(۱) جو ہمیشہ ہمت کرتے ہیں۔

(۲) جو ہمسایوں اور عورت کو خود رکھتے ہیں۔

(۳) جو درویشوں اور عاجزوں کو کھانا کھلاتے ہیں۔

جس میں یہ باتیں جمع ہوں، بے شک اس کو خدا دوست رکھتا ہے۔

(۱) سخاوت مثلِ دریا۔

(۲) شفقت مثلِ آفتاب۔

(۳) تواضع مثلِ زمین۔

Recitation

Speak Now