Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

Khwaja Mimshad Dinwari

- 911 | Baghdad, Iraq

Sufi Quotes of Khwaja Mimshad Dinwari

حکمت علم اور فکر سے حاصل ہوتی ہے۔

توکل طمع سے نجات دلاتا ہے۔

اہلِ فساد کی مجلس سے دل کا فساد پیدا ہوتا ہے۔

اہلِ اصلاح کی صحبت سے دل کی اصلاح ہوتی ہے۔

Recitation

Speak Now