Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Imam Hassan's Photo'

Imam Hassan

1625 - 1670 | Medina, Saudia Arabia

Sufi Quotes of Imam Hassan

बहादुरी ये है कि आड़े वक़्त में पड़ोसी का साथ दिया जाये और मुसीबत के वक़्त सब्र-ओ-तहम्मुल से काम लिया जाये।

دانائیوں میں اعلیٰ درجے کی دانائی تقویٰ ہے اور کمزوریوں میں سب سے بڑی کمزوری بد اخلاقی اور بد اعمالی۔

اچھے اخلاق دس ہیں، زبان کی سچائی، باطل سے جنگ کے وقت حملہ میں شدت، سائل کو دینا، احسان کا بدلہ، صلہ رحم، پڑوسی کی حفاظت، حقوق العباد، مہمان نوازی، حسنِ خلق اور سب سے بڑھ کر شرم و حیا۔

جو لوگ تمہارے دوست بننا چاہیے ہیں ان کے دوست بنو، عادل کہلاؤ گے۔

تمہاری عمر برابر گھٹتی جا رہی ہے بس جو کچھ تمہارے ہاتھ میں ہے اس سے کسی کی مدد کرجاؤ!

بہادری یہ ہے کہ اڑے وقت میں پڑوس کا ساتھ دیا جائے اور مصیبت کے وقت صبر و تحمل سے کام لیا جائے۔

Recitation

Speak Now