Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

Ahmad Masrooq

Sufi Quotes of Ahmad Masrooq

جس کو خدا کی عبادت میں انس نہ ہوگا اس کو ہر جگہ دہشت ہی رہے گی۔

جو شخص پرہیزگاری کا پابند ہوگا، دنیا سے رخصت ہونا اس پر آسان ہوگا۔

جو شخص خدا سے دل لگائے خدا اس کے تمام اعضا کو گناہ سے محفوظ رکھے گا۔

Recitation

Speak Now