Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Abul Hassan Noori's Photo'

Abul Hassan Noori

- 908 | Baghdad, Iraq

Sufi Quotes of Abul Hassan Noori

خدا کا خوف خدا تک پہنچاتا ہے اور اس سے بے خوفی اور خود بینی میں سے دور کرتی ہے۔

غیرِ خدا سے امید رکھنا خدا سے امید رکھنے کو دل سے نکال دیتا ہے۔

اخلاص یہ ہے کہ کوئی اپنے کام کے بدلے دونوں جہان کی امید نہ رکھے، مقصود صرف رضائے حق ہے۔

Recitation

Speak Now