پاکستان کے شاعر اور ادیب
کل: 316
غلام محمد جلوآنوی
1893 - 1956
- پیدائش : ٹوبہ ٹیک سنگھ
- سکونت : فیصل آباد
- وفات : فیصل آباد
ہفت زبان شاعر اور برصغیر کے ممتاز صوفی
غلام حسن ملتانی
1788
ملتان کے معروف صوفی شاعر اور خواجہ نور محمد مہاروی کے خلیفہ حافظ محمد جمال ملتانی کے مرید و مسترشد تھے
غلام فرید صابری
1930 - 1994
ایک پاکستانی قوال گلوکار تھے اور صابری برادران کے ایک اہم رکن