سندھ کے شاعر اور ادیب
کل: 122
مصطفیٰ زیدی
تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی مشہور، پاکستان میں سی ایس پی افسر تھے، پراسرار حالات میں قتل کیے گئے۔
منشی رضی الدین
- سکونت : کراچی
میر علی شیر قانعؔ
سندھ کے اٹھارویں صدی کے نامور مؤرخ، شاعر اور تاریخ سندھ پر مشہور کتاب ’’تحفۃ الکرام‘‘ کے مصنف، کلہوڑا دربارسے وابستہ شاہی مؤرخ تھے۔
- سکونت : کراچی
میاں میر قادری
’’گولڈن ٹیمپل‘‘ کی پیلی اینٹ رکھنے والے لاہور کے ممتاز صوفی
مہدی حسن خان
مظہرؔ عرفانی
مقبول احمد صابری
- پیدائش : پنجاب
- سکونت : کراچی
- وفات : جنوبی افریقہ
معروف پاکستانی قوالی گلوکار اور صابری برادران، جو 1970ء کی دہائی 1990ء کی دہائی کے دوران پاکستان میں ایک مشہور قوالی گروپ کے ایک ممتاز رکن
منظور عالم نیازی
محشر بدایونی
- سکونت : کراچی
ماہر القادری
ماہنامہ فاران کے مدیر اعلیٰ اور پاکستان کی مشہور علمی و ادبی شخصیت