سندھ کے شاعر اور ادیب
کل: 122
حسن امام وارثی
1961
حاجی وارث علی شاہ کے مرید اورعرش گیاوی کے شاگرد
- سکونت : کراچی
حکیم ظہور محمد
1911
حکیم شہاب الدین
1903 - 1997
’’تذکرہ مسلم شعرائے بہار‘‘ کے مصنف اور جامعہ طبیہ، کراچی کے استاد
حیرت شاہ وارثی
1887 - 1963
حفیظ ہشیارپوری
1912 - 1973
اپنی غزل "محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے" کے لئے مشہور