سندھ کے شاعر اور ادیب
کل: 122
فراست اللہ فراستؔ
1908
فتح علی خان
1901 - 1964
- پیدائش : جالندھر
- سکونت : کراچی
- وفات : فیصل آباد
معروف استاد قوال اور موسیقار، نصرت فتح علی خان اور فرخ فتح علی خان کے والد تھے۔