اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 726
خانقاہ کاظمیہ، کاکوری کے نوجوان نمائندہ اور ممتاز پی،ج، کالج لکھنؤ کے اسسٹنٹ پروفیسر
ضیاؤالدین نخشبی
1350
حضرت نظام الدین اؤلیا کے ہمعصر اور سلک السلوک کے مصنف
ضیا بدایونی
1886 - 1964
گوالیار اسٹیٹ میں ڈائریکٹر محکمہ نگہداشت مویشیاں کی حیثیت سے تقرر
ظہیر احمد تاج
1914
ظفر انصاری ظفر
1976
الہ آباد یونیورسیٹی کے شعبۂ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر اور حمید ویشالوی کے شاگرد رشید
- پیدائش : آگرہ
ضبط سیتا پوری
1899 - 1981