اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 726
تلسی صاحب ہاتھرس والے
1767 - 1847
طفیل سہارن پوری
1900 - 1986
مولانا سعداللہ اسعد کے شاگرد
تولا بدایونی
1872 - 1936
نغمۂ نعت، موج کوثر، قصیدۂ نعت، پارہ ہائے جگر کے مصنف
تسنیم راے بریلویہ
1908 - 1976
بہترین مصنف اور معروف شاعر
تپش مین پوری
1901 - 1973
اپنے عہد کے ایک بہترین شاعر
طالب امروہوی
1876 - 1940
مولانا علی نقی صفی لکھنوی کے شاگرد
- پیدائش : امبیڈکر نگر
- سکونت : ممبئی
خواجہ حافظ شاہ محمد بشیر کے خلیفہ اور ممتاز صوفی شاعر
- سکونت : مرادآباد
حاجی وارث علی شاہ کے مریدِ خاص اور معروف وارثی شاعر