اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 726
سیدنا امیر ابوالعلا
گیارہویں صدی ہجری کے مقبول زمانہ بزرگ جن کی ولایت و کرامات اور خوارق و عادات سے ایک زمانہ روشن ہے، آپ سلسلہ ابوالعلائیہ کے بانی اور عہد شاہجہانی کے مشہور صوفی گذرے ہیں۔
سید صباح الدین عبدالرحمٰن
دارالمصنفین (اعظم گڑھ) کے ذمہ دار اور بحیثیت مؤرخ مشہور۔
- پیدائش : بلیا
سید محمد جونپوری
بھارت کے مشہور عالم دین
- پیدائش : سنبھل
- سکونت : علی گڑھ
سید فیضان وارثی
الہ آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان اسکالر
سید امجد علی شاہ
آگرہ کے مقبول صوفی اور میکش اکبرآبادی کے جد اعلیٰ
صوفی سرمست صفیرؔ
شہر پونہ کے معروف شطاری بزرگ
صوفی نوراللہ عیشؔ
صوفی جمیل حسین
کراچی میں خانقاہ شاہ ابن چشت کے بانی
سوز نجیب آبادی
سراج الدین ہنرؔ
سراج الدین علی خاں
سراج الہ آبادی
جمنا کرشچین کالج، الہ آباد میں اردو و فارسی کے استاد
مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ کے شعبۂ اردو کے صدر اور دائرہ شاہ اجمل، الہ آباد کے چشم و چراغ
سبطین بدایونی
بحیثیت نثار، شاعر، صحافی، مترجم اور مصنف مشہور
- پیدائش : راے بریلی
شیخ صالح اعظمی
شیخ سلیم چشتی کے خلیفہ شیخ عباداللہ کے صاحبزادے
شیخ محمد زماں
شیخ محمد فاخر
- سکونت : امیٹھی
شیخ ابو سعید صفوی
خانقاہ عارفیہ، سید سراواں، الہ آباد کے سجادہ نشیں ہیں اور بحیثیت ’’داعئی اسلام‘‘ مشہور
شیخ عبدالرضائی
- سکونت : جون پور
بلبلِ شاخسار، خوش بیانی، طوطیٔ چمنستان، شیریں زبانی، شاعرۂ فصیح اللسان، ناظمۂ شکر زبان