اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 726
مضطر خیرآبادی
ہندوستان کے معروف خیرآبادی شاعر اور جاں نثار اختر کے والد
مزیب اکبرآبادی
چودھویں صدی ہجری کے نامور مصنف، صحافی اور مقبول شاعر
مظفر وارثی
معروف مصف، ادیب، فلم گیت کار اور شاعر
مظفر حسین کچھوچھوی
- پیدائش : کچھوچھہ شریف
- سکونت : کچھوچھہ شریف
- وفات : کچھوچھہ شریف
ہندوستان کے معروف عالمِ دین
مصطفیٰ زیدی
تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی مشہور، پاکستان میں سی ایس پی افسر تھے، پراسرار حالات میں قتل کیے گئے۔
مصطفیٰ رضا خان
اعلیٰ حضرت احمد رضا خاں کے چھوٹے صاحبزادے اور ’’مفتئی اعظم ہند‘‘ کے لقب سے مشہور
- پیدائش : سنبھل
- پیدائش : سنبھل
- پیدائش : سنبھل
ملا عارفؔ خیرآبادی
فانی بدایونی کے ممتاز شاگرد اور تذکرۂ فانی کے مصنف
- سکونت : جون پور
محمدالقادری ہادیؔ
محمد سمیع ذرہ
- سکونت : لکھنؤ
محمد خلیل خاکیؔ
محمد اشرف جیلانی
- پیدائش : کچھوچھہ شریف
- سکونت : کچھوچھہ شریف
- وفات : کچھوچھہ شریف
’’محدثِ اعظمِ ہند‘‘ کے خطاب سے مشہور، آپ خطیب و ادیب، بے باک صحافی اور بلند پایہ شاعر بھی تھے۔
مفتی افہام اللہ ساحر
مبارک علی بلگرامی
مرزا قادر بخش صابر
مرزا محمد فاخر
- وفات : لکھنؤ
- پیدائش : شاہجہاں پور
- سکونت : پٹنہ
- وفات : پٹنہ
’’عاشق کا جنازہ ہے ذڑا دھوم سے نکلے‘‘ کے لیے مشہور
مرزا اعظم علی بیگ
میراں حاتم علی چشتی
میر سید محمد کالپوی
کالپی میں اپنی عظمت و مراتب کے لحاظ سے ممتاز صوفی
میر سید احمد کالپوی
میر سید محمد کالپوی کے صاحبزاے و جانشیں