اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 726
فراست اللہ فراستؔ
1908
فراق گورکھپوری
1896 - 1982
فدا گلاؤٹھی
1853
آپ ایک روشن دماغ، جوان قلب، بزرگ ہیں۔
- پیدائش : شاہجہاں پور
- سکونت : شاہجہاں پور
- وفات : شاہجہاں پور
حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور صاحب دیوان شاعر
فقیر محمد گویا
1784 - 1850
ناسخ کے شاگرد، مراٹھا حکمراں یشونت رائو ہولکر اور اودھ کے نواب غازی الدین حیدرکی فوج کے سپاہی
فانیؔ گورکھپوری
1888 - 1952
خانقاہ رشیدیہ، جون پور کے سجادہ نشیں
فانی بدایونی
1879 - 1941
ہند و پاک کے پسندیدہ شاعر
فنا نظامی کانپوری
1922 - 1988
جگر مرآدابادی کے شاگرد اور ممتاز شاعر
فیضی
1547 - 1595
- پیدائش : آگرہ
- سکونت : آگرہ
- وفات : مدھیہ پردیش
مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے نو رتن میں سے ایک
فہیم گورکھپوری
1878 - 1945
دبستان لکھنو کے دلدادہ