کانپور کے شاعر اور ادیب
کل: 17
افسر ناروی
1912 - 1981
نوح ناروی کے معروف شاگرد زیبا ناروی کے شاگرد
فنا نظامی کانپوری
1922 - 1988
جگر مرآدابادی کے شاگرد اور ممتاز شاعر
- سکونت : کانپور
- سکونت : کانپور
غلام علی آزاد بلگرامی کے ہمعصر اور مولانا فضل الرحمٰن گنج مرادآبادی کے مرید
- سکونت : کانپور
نشور واحدی
1912 - 1983
حلیم مسلم کالج، کانپور میں بحیثیت مدرس اور معروف صوفی شاعر
رجب علی قادری
1923 - 1998
ہندوستان کے مشہور عالمِ دین اور مفتیٔ نانپارہ
راقم وارثی
2017
ممتاز عالم دین، فاضل متین اور وارثی شاعر
شمیمؔ خیرآبادی
1907 - 1952
وسیم خیرآبادی کے صاحبزادے