فتح پور کے شاعر اور ادیب
کل: 8
- پیدائش : فتح پور
حاجی وارث علی شاہ کے چہیتے مرید جنہوں نے پیرومرشد کے حکم پر جنگل میں زندگی گذاری
جاوید واششٹ
1920 - 1994
نصیر فتح پوری
1901 - 1983
مختلف فکر و فن کے لئے مشہور
نیاز فتح پوری
1884 - 1966
ممتاز ترین علمی اور ادبی شخصیت۔ شاعری، فکشن اور تراجم کے علاوہ علمی نوعیت کی کئی اہم کتابیں تصنیف کیں۔ اپنے وقت کے مقبول ادبی جریدے ’نگار‘ کے مدیر رہے۔
بوستان نوابی کے گل سرسبد، دور حاضر کے جدت طراز نعت گو شاعر