گوالیار کے شاعر اور ادیب
کل: 9
غمگین دہلوی
1753 - 1851
ممتاز صوفی شاعر جن سے مرزا غالب کو عقیدت تھی۔
عنایت احمد نقوی
1863 - 1939
جاوید اختر
1945
خواجہ ناظر نظامی
1977
درگاہ خواجہ خانون، گوالیار کے گدی نشیں اور وہاں کے معروف صوفی شاعر
مضطر خیرآبادی
1856 - 1927
ہندوستان کے معروف خیرآبادی شاعر اور جاں نثار اختر کے والد
تقی بیگ مائل
1852 - 1931