بہار کے شاعر اور ادیب
کل: 384
جنوں پھلواروی
1839
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- وفات : پھلواری شریف
خاندانِ مجیبی میں سب سے زیادہ وسیع الدرس عالم اور شاہ نعمت اللہ قادری کے مرید و مجاز
جوہر شیخ پوری
1910
جمیل مظہری
1904 - 1979
رسالہ ’’تاج‘‘ گیا کے مدیر، اردو سبھا گیا کے سیکریٹری اور کتاب بزم فروغ کے مرتب