پٹنہ کے شاعر اور ادیب
کل: 180
خواجہ رکن الدین عشقؔ
1715 - 1788
عظیم آباد کے ممتاز صوفی شاعر اور بارگاہ حضرت عشق کے روح رواں
خواجہ حمیدالدین
1945
بارگاہ عشق، تکیہ شریف، پٹنہ میتن گھاٹ کے سجادہ نشیں
خواجہ امجد حسین نقشبندی کے صاحبزادے بطور صوفی شاعر اپنے میں کافی مقبول تھے، آپ کے عقیدت مندوں کی تعداد ڈھاکہ میں کافی ہوئی۔
کاظم حسین رازؔ
1896 - 1963
- پیدائش : پٹنہ
کشش پھلواروی
1915
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- وفات : پھلواری شریف
’’اگر اس بارگاہِ پاک میں تیرا گذر ہووے‘‘ سے مشہور
کمال عظیم آبادی
1873 - 1936
عظیم آباد کے مشہور رئیس اور وحید الہ آبادی کے شاگرد رشید