منیر شریف کے شاعر اور ادیب
کل: 11
صوفی منیری
1838 - 1900
نظم و نثر دونوں میں یکساں قابلیت رکھنے والے معروف شاعر
شیخ شرف الدین یحییٰ منیری
1262 - 1380
برصغیر کے مشہور صوفی اور مکتوبات صدی و دو صدی کے مصنف
شاہ تقی الدین منیری
1943 - 2024
عربی زبان و ادب کے مقبول عالم اور خانقاہ منیر شریف کی بزرگ ہستی
شاہ مراد اللہ منیری
1917 - 1994
منیرشریف کی معروف علمی و روحانی شخصیت اور ’’آثارمنیر‘‘ کے مصنف
شاہ فدا حسین منیری
1904
خانقاہ منیر شریف کے سجادہ نشیں حضرت شاہ امجد حسین کے نواسہ
شاہ برہان الدین احمد
1940 - 2004
حضرت شاہ عنایت اللہ فردوسی کے صاحبزادے