گیا کے شاعر اور ادیب
کل: 51
- پیدائش : گیا
شاہ قطب الدین باقی
1844 - 1891
شاہ عطا حسین فانی کے صاحبزادےجنہیں شاعری میں منیرالدین احمد کیفی کی شاگردی حاصل تھی، آپ کا مزار خانقاہ منعمیہ ابوالعلائیہ، رام ساگر گیا میں ہے
درویشانہ اخلاق اور مرنجا مرنج طبیعت کے مالک
شاہ کمال علی
1718 - 1800
میر تقی میر کے ہم عصر اور خانقاہ دیورہ کے سجادہ نشیں
شاہ چاند اشرف
1855 - 1933
آستانۂ حضرت مخدوم درویش اشرف، بیتھو کے تیرہویں سجادہ نشیں