بنگلہ دیش کے شاعر اور ادیب
کل: 16
شرف عظیم آبادی
پاکستان کے ہائی کمشنر لندن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کےعہدہ سے سبک دوش اور عمدہ ذوق رکھنے والا شاعر
شہناز رحمت اللہ بیگم
بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ
شاہ شجاع
- پیدائش : اجمیر
- سکونت : مغربی بنگال
- وفات : ڈھاکہ
مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ شاہ جہاں کے صاحبزادے
شاہ فدا حسین منیری
خانقاہ منیر شریف کے سجادہ نشیں حضرت شاہ امجد حسین کے نواسہ
شاہ عبدالحئی جہانگیری
برصغیر کے معروف صوفی اسکالر اور سلسلۂ جہاں گیریہ کے بانیٔ
شفیع بہاری
جناب حضور شاہ امین احمد فردوسی بہاری کے صاحبزادے