For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
نقشبندیہ سلسلہ ہندوستان میں کافی مشہور ہوا اور ہزاروں مشائخ نے اس سلسلہ سے جڑ کر اپنی اصلاحی سرگرمیوں کو جاری رکھا۔ ان ہی میں سے ایک نام غلام حسین احمد نقشبندی جماعتی کا ہے جن کے حالات زندگی کو اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔