For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
شاہ آغا محمد لکھنوی جبلپوری کے احوال پر مشتمل اس تذکرہ میں آپ کی خدمات اور آپ کی تبلیغی مہمات اور آپ کی عبادات و مجاہدات کو بیان کیا گیا ہے اور ساتھ ہی آپ کے مکمل احوال کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔