Sufinama

Author : Abul Hasan Ali Nadvi

V4EBook_EditionNumber : 004

Year of Publication : 1978

Pages : 334

tareekh-e-dawat-o-azeemat
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

بیسویں صدی پر محیط عالم اسلام نے جن بلند مرتبہ علمائے دین، جید محققین اور مؤ رخین کو پیدا کیا ان میں سے ایک مفکر اسلام علی میاں ندوی ہیں۔ مولانا اسلامی علوم و فنون کے عظیم ترجمان ہونے کے ساتھ ساتھ اردو او ر عربی زبان کے ادیب بھی رہے ہیں۔ مولانا کو دنیا کے متعدد ممالک کی سیاحت کا موقع ملا، اس درمیان انہوں نے عالم اسلام کو خصوصی طور پر بہت قریب سے دیکھا۔ عرب ممالک میں بہت ہی زیادہ مقبولیت کے ساتھ سنے گئے۔ الغرض بیسویں صدی پر محیط جید علماء کے فہرست میں آپ سر فہرست ہیں۔ آپ کی بے شمار کتابیں اپنی نظیرنہیں رکھتیں۔ ان ہی میں سے ایک کتاب’’تاریخ دعوت و عزیمت‘‘ ہے۔ اس کی شروعات ایک خطبہ سے ہوتی ہے جس کا عنوان ہے ’’اصلاح و تجدید کی تاریخ اور اس کی اہم شخصیتیں۔‘‘ جب اس اجمال کی تفصیلی اشاعت کا ارادہ کیا گیا تو یہ مقالہ چار جلدوں پر محیط اس کتاب کی شکل میں سامنے آیا ۔ یہ تیسری جلد ہے جس میں نظام الدین اولیا اور شیخ شرف الدین یحی منیری کے حیات و کمالات اور ان کے تلامذہ و مرشدین کا تعارف و تذکرہ ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More
Speak Now