Sufinama

sharh-e-ghazaliyat-e-ghalib (farsi)

Volume-002

Pages : 852

sharh-e-ghazaliyat-e-ghalib (farsi)
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

غالب کا پورا رجحان فارسی کی طرف ہی رہا اور انہیں اپنے فارسی شاعری پر بڑا ناز بھی تھا۔ وہ اپنے فارسی کلام سے اس قدر شغف رکھتے تھے اور ہمیشہ یہی چاہتے تھے کہ ان کو ان کے فارسی کلام کی بدولت ہی جانا جائے اور اسی سے ان کو شہرت ملے اور ان کی قابلیت کا اندازہ ان کے فارسی کلام سے کیا جائے، تاہم ایسا نہ ہو سکا۔ ان کی اصل شناخت ان کے اردو کلام سے ہے۔ لیکن فارسی میں غالب نے کافی شاعری کی ہے۔ "شرح غزلیات غالب "صوفی غلام مصطفی تبسم کی تصنیف ہے۔جس میں انھوں نے غالب کے فارسی کلام کا ترجمہ پیش کیا ہے۔ساتھ ہی ساتھ مشکل الفاظ کی لغوی تشریح بھی کی ہے، یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد میں ردیف الف سے لیکر ردیف خ تک۔ جبکہ دوسری جلد میں ردیف د سے ردیف ی تک کی غزلوں کا ترجمہ وتشریح موجود ہے۔ زیر نظر کتاب شرح غزلیات غالب کی دوسری جلد ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
Speak Now