For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
شیخ العالم شیخ احمد عبد الحق ہندوستان کے معروف صوفیہ میں شمار کئے جاتے ہیں ۔ آپ کو تصوف سے گہرا شغف تھا۔ اس کتاب میں ان کے احوال اور ان کی زندگی ، تعلیم و تربیت کے بارے میں بات کی گئی ہے۔